بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل پرسوں کھیلا جائے گا

پیر 16 جنوری 2017 15:06

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو کوکس بازار میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 20 جنوری کو کوکس بازار میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :