عمران خان گزشتہ 3 سال سے ویڈیو گیم کھیل رہے ہیں ‘ خواہشات کی بنیاد پر عدالت میں کیس نہیں لڑے جا سکتے ‘ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ اور قوم سے خطاب میں کوئی جھوٹ نہیں بولا ‘ عمران خان عدالت کے باہر جو جی میں آئے کہتے ہیں ‘ موسم سرد ہو رہا ہے اور عمران خان کے ارمان بھی ٹھنڈے ہو رہے ہیں ‘ عمران خان بی بی سی کا نام لے کر اپنا چہرہ بچانا چاہتے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں مریم اورنگزیب اورطلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
پیر 16 جنوری 2017 15:25
(جاری ہے)
عمران خان گزشتہ 3 سال سے ویڈیو گیم کھیل رہے ہیں۔ عمران خان ویڈیو گیم آئندہ بھی کھیلتے رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے وکیل نے عدالت میں واضح کیا کہ مریم نواز بینیفشری نہیں ۔
وہ 2018 سے نہیں ابھی سے مریم نواز سے ڈر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ اور قوم سے خطاب میں کوئی جھوٹ نہیں بولا۔ محمد نواز شریف جھوٹ بولنے کے عادی نہیں ہیں۔ وزیر مملکت اطلاعات نے کہا کہ دلائل میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم کی تقریر میں کوئی تضاد نہیں ۔ عمران خان عدالت کے باہر جو جی میں آئے کہتے رہیں ً خواہشات کی بنیاد پر کیس نہیں لڑے جا سکتے۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ بغیر ثبوت وزیر اعظم کو نااہل قرار دیاجائے تو ایسا نہیں ہو سکتا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ موسم سرد ہو رہا ہے اور عمران خان کے ارمان بھی ٹھنڈے ہو رہے ہیں۔ عمران خان کیس ہارنے کی طرف جا رہے ہیں۔ عمران خان بی بی سی کا نام لے کر اپنا چہرہ بچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران نے عدالت میں حسین نواز کا بیان پڑھا ہوتا تو بی بی سی کا حوالہ نہ دیتے۔ بی بی سی نے موقف اپنایا جو حسین نواز نے عدالت میں اپنایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.