غریبوںکے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا‘ پیپلز پارٹی نے کسانوں کو مضبوط کیا ‘ 4 سال میں غریبوں کیلئے کیا گیا نوجوان ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں، روزگار نہیں مل رہا ‘ دنیا بھر میں پاکستانی عوام کا پیسہ لوٹنے کا چرچا ہے ‘ عوام کو چاہیے بلاول کے ہاتھ مضبوط کرے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شا ہ کا سبی میں کارکنوں سے خطاب
پیر 16 جنوری 2017 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلاول نے وعدہ پورا کرنے کیلئے آپ کا ہاتھ تھاما ہے۔
عوام کو چاہیے کہ بلاول کے ہاتھ مضبوط کریں۔ ہم باتیں نہیں کرتے ہم نے غریبوں کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانی عوام کا پیسہ لوٹنے کا چرچا ہے۔ نوجوان ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں روزگار نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہا کہ چار سال میں غریبوں کیلئے کیا کیا گیا پیپلز پارٹی نے کسانوں کو مضبوط کیا۔ مزدور کیلئے بنایا گیا کالا قانون ہم نے ختم کیا۔ آج بڑے بڑے پروجیکٹس چل رہے ہیں لیکن خواتین ہسپتال کی سڑکوں پر مر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.