کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد، میر پور یونیورسٹی نے سید علی گیلانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا

پیر 16 جنوری 2017 16:03

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) آزاد جموںوکشمیر میں میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو کشمیر یوںکی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد آزادی کیلئے انکی خدمات اور عظیم سکالر اور دانشو ر ہونے کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماء اور آزاد کشمیرمیںتحریت حریت کے نمائندے غلام محمد صفی نے آزاد جموںوکشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان نے جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیںسے سید علی گیلانی سے ڈاکریٹ کی ڈگری وصول کی ۔

متعلقہ عنوان :