حویلیاں طیارہ حادثہ، پی آئی اے کے عملے کی قبر کُشائی کا فیصلہ کر لیا گیا
قبر کُشائی کا فیصلہ عملے کو نشہ آور یا زہریلی چیز دئے جانے کے خدشے پر کیا گیا ۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 16:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جنوری 2017ء) : سانحہ حویلیاں میں پی کے 661 کے عملے کی قبر کُشائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں میں تباہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 کے عملے کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ قبر کُشائی کا فیصلہ عملے کو نشہ آور یا زہریلی چیز دینے کے شُبے پر کیا گیا ہے ۔
عملے کی قبر کُشائی کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت طلب کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی انتظامیہ کو وزارت کیڈ کے احکامات موصول ہو چکے ہیں جس کے بعد قبر کُشائی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ عملے کی قبر کُشائی اور معائنے کے لیے پمز اسپتال میں خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ قبر کُشائی پرواز پی کے 661 کے پائلٹ صالح جنجوعہ اور ان کے معاون پائلٹ احمد کی ہو گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.