ریاستوں اورسرحدی امور کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، فاٹا میں تعلیمی شعبہ کی بہتری کیلئے اقدامات اور جنوبی وزیرستان ایجنسی میں بجلی کی فراہمی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
پیر 16 جنوری 2017 16:29
(جاری ہے)
وزارت سیفران کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں طالبان کے خلاف لشکر بنانے کیلئے 25 کروڑ روپے دیئے گئے جس میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔
اس موقع پر چیئرمین کمیٹی نے سوال کیا کہ پیسے کہاں خرچ ہوئے۔ رکن کمیٹی قیصر جمال نے کہا کہ اخراجات کی تفصیل دی جائے ۔ وفاقی وزیر سیفران نے کہا کہ افغان مہاجرین کے منصوبوں میں بھی بدعنوانی کی شکایات ہیں ، چیف کمشنر آفس میں افغان مہاجرین کے منصوبوں پر چیف کمشنر افغان مہاجرین کمیٹی کو بریفنگ دے سکتے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں اس معاملہ کو زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ اس حوالہ سے کمیٹی کو آئندہ اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی جائے۔ وفاقی وزیر سیفران نے تجویز دی کہ 2009ء سے 2017ء کے درمیان جاری رقوم اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات فاٹا سیکرٹریٹ سے منگوائی جائیں۔ تفصیلات آنے سے حقیقت کھل کر سامنے آئے گی اور پچھلی تفصیلات سامنے آنے سے آئندہ بجٹ کیلئے رہنمائی حاصل ہو گی۔ اجلاس میں چیئرمین جمال الدین نے سوال کیا کہ جنوبی وزیرستان کیلئے گورنرپختونخوا نے 10 کروڑ روپے مالیت کے جن منصوبوں کا اعلان گورنر نے کیا تھا، وہ منصوبے کہاں تک پہنچے ہیں، اس پر سفیران کے حکام نے جواب دیا کہ ابھی تک فنڈز منظور ہی نہیں ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.