حکومت پنجاب کی تعلیمی پالیسی کے نتیجے میں شرح خواندگی میںنمایاں بہتری آئی ہے، ڈپٹی کمشنر سرگودھا
پیر 16 جنوری 2017 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے ایم ای ایز غیر جانبدارنہ رپورٹنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے صو بہ بھر میں اساتذہ کی حاضری 60فیصد سے بڑھ کر 90فیصد سے زائد ہو چکی ہے ۔
اسی طرح سکولوں میں بچوں کی حا ضری اور ریٹنشن میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے ۔ انہوں نے ایم ای ایز پر زور دیاکہ وہ تعلیمی اداروںکے معائنہ کے دوران وہاں پر مسنگ فسیلٹیز یا دیگر بے قائدگیوں کی فوری رپورٹ کیا کریں تاکہ اصلاح احوال کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنایاجاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سکولوں میں مسنگ فسیلٹیز کیلئے بھر پور فنڈز دے رہی ہے لیکن ایسی خامیوں کی فوری نشاندہی سے تعلیمی اداروں کی بہتری ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کچی جماعت میں بچوں کی ریٹنشن کیلئے اقدامات کرنے کی بھی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز کو بھی سکولوں کے معائنہ کی ضرورت پر زور دیا ۔ آخر میں مہمانان ِگرامی نے 39ایم ای ایز میں ہنڈا125سی سی کی چابیاں تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.