شمالی نائیجیریاکی یونیورسٹی میں خودکش حملہ، 3 افرادہلاک، 15زخمی

پیر 16 جنوری 2017 17:49

شمالی نائیجیریاکی یونیورسٹی میں خودکش حملہ، 3 افرادہلاک، 15زخمی

ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) شمالی نائیجیریاکی یونیورسٹی میں خودکش حملے میں 3 افرادہلاک اور 15زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ میدگوری میں واقعہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک کم عمر لڑکی کی جانب سے کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ بارہ سال کے قریب عمر کی خودکش حملہ آور لڑکی نے یونیورسٹی میں داخل ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے اس پر فائرنگ کردی ۔

متعلقہ عنوان :