پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون پر مبنی دوطرفہ تعلقات بہترین معاشی شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں‘ رفیق رجوانہ
دونوں ملکوں کے درمیان عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی بھی ضرورت ہے ، خصوصا مختلف شعبوں کے ماہرین کے وفود کے تبادلوں کے لیے ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہوں گی ‘ گورنر پنجاب کی ترکی کے قونصل جنرل سے گفتگو
پیر 16 جنوری 2017 18:59
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ تعلیم انفراسٹرکچر اور مواصلات کے شعبے میں شروع کیے جانے والے تعاون کو نئے شعبوں اور نئی وسعتوں تک لے کر جانا ہو گا ، خصوصا توانائی ، زراعت اور صنعت کے شعبے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی بھی ضرورت ہے ، خصوصا مختلف شعبوں کے ماہرین کے وفود کے تبادلوں کے لیے ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہوں گی ۔انہو ںنے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام کے دل ایک دوسرے کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں دونوں ملکوں کی حکومتوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی شانہ بشانہ کھڑے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب ہو یا زلزلہ ترکی کی حکومت اور عوام ہمیشہ پاکستانی عوام کی مدد کو پہنچی ہے۔ترکی کے قونصل جنرل نے بتایا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو روایتی شعبوں سے ہٹ کر نئی بلندیوں تک لے کر جاناچاہتا ہے ۔انہو ںنے کہا کہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دونوں ملکوں کے اعتماد اور تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے جو نہ صرف پوری مسلم امہ بلکہ پوری دنیا کے لیے دونوں ملکوں کی دوستی ایک مثال ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.