افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی بار ہا کوششیں کی گئیںمگر ادھر سے مثبت جواب نہیں آیا، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق
پیر 16 جنوری 2017 19:04
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ اسلامی ملک ہیں، انہیں اپنے تعلقات بہتر بنانے چاہئیں، منفی بیانات سے دونوں ممالک کے مخالفین خوش ہوں گے جبکہ دوطرفہ تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تعلقات خوشگوار اور دوستانہ بنانے کیلئے کئی بار کوششیں کیں مگر ادھر سے مثبت جواب نہیں آیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا جبکہ غریب لوگ متاثر ہوں گے، حکومت کو چاہئے کہ اضافہ کو واپس لے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.