حکومت غیر قانونی اور سمگل شدہ سگریٹس کی تیاری اور فروخت کے خلاف اقدامات کر رہی ہے‘ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد
پیر 16 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
اس کے علاوہ گوداموں کو چیک کرنے کے لئے بھی ٹیمیں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2013ء میں غیر قانونی سگریٹس پکڑنے کے 32 کیس سامنے آئے۔ گزشتہ سال 54 اور 2015-16ء میں 137 کیسز سامنے آئے جن میں 60 ایف آئی آرز درج کی گئیں اور کئی افراد کو گرفتار کیا گیا۔
سگریٹس کی غیر قانونی فروخت اور سمگلنگ روکنے کیلئے کسٹمز کو زیادہ متحرک کیا جارہا ہے۔ سمندری راستوں سے سمگلنگ روکنے کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سگریٹ سازی اور فروخت کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا نظام وقع کیا جارہا ہے۔ جون 2017ء تک سٹیمپ سسٹم نافذ ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ سگریٹ پر ایف بی آر کے ریونیو میں اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.