لاپتہ افراد کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے‘ امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں کو حق نہیں پہنچتا کہ اس معاملے پر بات کریں‘ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی
پیر 16 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر اظہار خیال سے قبل ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پچھلے دو دنوں میں امریکی دفتر خارجہ اور یو کے کی طرف سے جو بیانات آئے یہ دونوں نامناسب بیانات تھے۔
یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے‘ ہم اس سے خود نمٹیں گے۔ ان دونوں حکومتوں کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ افراد کو لاپتہ کرنے کے معاملے پر بات کریں خاص طور پر کشمیر میں لوگوں کو لاپتہ کرنے پر یہ دونوں حکومتیں خاموش ہیں۔ فلسطین میں لوگوں کو مارا جارہا ہے اور یہ دونوں حکومتیں خاموش ہیں۔ ہم کسی غیر ملکی حکومت کو اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہیں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.