ملک کے چند علاقوں کے علاوہ حیدرآباد سمیت بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 16 جنوری 2017 20:02

حیدرآباد- 16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے چند علاقوں کے علاوہ دیگر بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم حیدرآباد میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو حیدرآباد21سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک اور سرد رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 44% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 8سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ21سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :