دوسری قومی جونیئر انڈر18- سنوکر چیمپئن شپ شروع ہوگئی

پیر 16 جنوری 2017 20:20

دوسری قومی جونیئر انڈر18- سنوکر چیمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) دوسری قومی جونیئر انڈر18- سنوکر چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے سنوکر ہال میں شروع ہوگئی ہے، چیمپئن شپ کے پہلے روز کھیلے گئے میچوں میں سعود خان نے سندھ چیمپئن شیراز رضا کو 3-0 سے، نسیم اختر نے عمر فاروق کو 3-0 سے، سعود خان نے شیراز رضا کو 3-0 سے، شیخ احمد نے جنید حسین کو 3-0 سے،احسن رمضان نے معظ نے کاشف کو 3-1 سے، کامران چوہدری نے عبداللہ رضوان کو 3-0 سے، عبداللہ سعید نے منصف الدین کو 3-2 سے، عمر اظہر نے محمد صادق کو 3-0 سے، شاہ زیب ملک نے فیض الرحمان کو 3-0 سے،مبشر خان نے احمد علی کو 3-1 سے، عاطف ارشد نے اناس کو 3-2 سے،حمزہ الیاس نے محمد علی کو 3-0 سے، رئیس علی اوسامہ نے شہر یار خان کو 3-1 سے، شیخ مدثر نے محمد عباس کو 3-0 سے، شاویز نے موسیٰ کو 3-2 سے،رامین اشرف نے عمیر خان کو 3-1 سے ہرادیا۔

متعلقہ عنوان :