سوات,،پولیس کا سرچ اینڈ سڑائیک اپریشن ،چار منشات فروش سمیت ایک مشتبہ شخص گرفتار

پیر 16 جنوری 2017 20:24

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) مینگورہ ،پولیس کا سرچ اینڈ سڑائیک اپریشن ،چار منشات فروش سمیت ایک مشتبہ شخص گرفتار ،تفتیش کے لئے منتقل ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس نے ڈی پی او سوات عباس مجید مروت اور ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کے خصوصی ہدایت پر مینگورہ شہر اور گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیا جس میں چار منشیات فروش کو دھر لیا گیا جن کے قبضے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے ادھر سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے جس کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :