وزیراعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کا افغانستان کے سفارتخانہ کا دورہ،کابل، قندھار اور ہلمند میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے دلی رنج و غم کا اظہار
پیر 16 جنوری 2017 20:37
(جاری ہے)
انہوں نے 10 جنوری 2017ء کو کابل، قندھار اور ہلمند میں ہونے والے تین دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ کے اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں سمیت دیگر سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت سے پورے خطہ کا امن متاثر ہو رہا ہے اور یہ ایک مشترکہ دشمن ہے اور باہمی اعتماد کے جذبے کے ساتھ مربوط کوششوں کے ذریعہ اس سے موثر طور پر نمٹا جا سکتا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے سنگین واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس لعنت کے خاتمہ کیلئے افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنے تعاون کا اعادہ کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.