سینٹ،عوامی مسائل پر بحث، اراکین کا بلوچستان میں حالیہ برفباری سے شدہ صورتحال اور گیس و بجلی کی تین دنوں سے بندش ختم کرنے کا مطالبہ
زرعی کھاد کے درآمد کنندگان کو بقایا جات کی ادائیگی اور نئی انڈستریز کو سہولیات کی فراہمی کا بھی مطالبہ
پیر 16 جنوری 2017 20:47
(جاری ہے)
سینیٹر میر کبیر نے کہا کہ بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اس سے کوئٹہ ‘ قلات ‘ مسلم باغ‘ مستونگ اور دیگر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل ہے تین دن سے جہازوں کا سلسلہ منقطع ہے انہوں نے کہاکہ گزستہ دنوں سے بلوچستان میں گیس اور بجلی غائب ہے اس کا نوٹس لیا جائے چیئرمین سینیٹ نے معاملے کو وزارت پانی و بجلی اور پیٹرولیم کو بھجوانے کو ہدایت کرتے ہوئے منگل بدھ کے روز جواب طلب کرلیا سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل نے کہا کہ پاکستان مین تمام تجربات بلوچستان پر کئے جاتے ہیں ضلع لورالائی کینٹ کے حلقے میں فوجی چھائونی سے اہلیان کو بے گھر کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے لیٹر کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ اس سلسلے میں سیکرٹری دفاع سے آج بروز منگل بات کی جائے گی۔
سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان کے چودہ ہزار زمینداروں رپ تین ارب روپے کے بقایا جات ہیں ہم نے کئی بار گزارش کی کہ یہ قرضے معاف کئے جائیں۔ سینیٹر نعمان وزیر نے کہا کہ ملک میں جب بھی کوئی نئی انڈسٹری آتی ہے اور نیا ویژن لے کر سرمایہ کاری کرتی ہے تو کیس وزارت خزانہ مین روک لیا جاتا ہے اس کی وضاحت کی جائے جس پر وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ کا پالیسی بنانے کے ساتھ کوئی تعلق نہیںہے اس کی منظوری ای سی سی دیتی ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت کسی بھی نئی ابنڈسٹری سے متعلق ای سی سی میں نہیں ہے۔ (عابد شاہ/اعجاز خان)مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.