ٹھٹھہ, نوجوان واٹر بورڈ کینال میں پانی بھرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

پیر 16 جنوری 2017 20:52

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) پنجاب کا رہائشی نوجوان واٹر بورڈ کینال میں پانی بھرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا نعش پولیس کے غوط خور نے پہنچ کر نکال کر ورثا کے حوالے کردی پنجاب کے علاقے صادق آباد کا رہائشی ٹرک کلنیر نصیر شر جو گجو واٹر بورڈ کے نہر سے پینے کا پانی بھرتے ہوئے پاوں پھسل جانے سے نہرمیں گر گیا جس سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا کئی گھنٹوں کے بعد شام کو پولیس کے غوط خور نے پہنچ کر نعش نہر سے نکال لی پولیس سے ضروری کاروائی کے بعد نعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے آبائی گاوں روانہ کردی ہی

متعلقہ عنوان :