7عمران خان کیلئے بھی اچھا سال ثابت نہیں ہوگا ،منظور حسین وسان
سندھ کے باشندوں کو اقلیت میں بدلنے کے لیے باہر کے لوگوں کی کراچی میں رجسٹریشن بند ہونی چاہیے،میڈیا سے بات چیت
پیر 16 جنوری 2017 20:53
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ گجراتی بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں رہتی ہے۔
گجراتی بولنے والوں کا کالم مردم شماری فارم میں ہونا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی مادری زبان گجراتی کا مردم شماری میں شامل نہ ہونا زیادتی ہوگی مردم شماری سے متعلق سندھ کابینہ کہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے مردم شماری کا پہلا مرحلہ پندرہ مارچ سے پندرہ اپریل تک کا ہوگا۔انہوںنے کہا کہ 2017 عمران خان کے لیے بھی اچھا سال ثابت نہیں ہوگا ۔2017میں ملک کے بڑے بڑے فیصلے ہونگے جس کو مدت میں یاد کیا جائیگا۔ یہ سال ملک کہ لیے بہت اچھا اور برا بھی ہوسکتا ہے۔ ایک سوال کہ جواب میں انہوںنے کہا کہ رینجرز اختیارات کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ ہی کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.