پنجگور‘چتکان میں نامعلوم چور وں نے ایک شخص کو موٹرسائیکل سے محروم کردیا

پیر 16 جنوری 2017 21:30

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم چور وں نے ایک شخص کو موٹرسائیکل سے محروم کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق شفیق ولد رفیق سکنہ چتکان نامی شخص یوبی ایل بینک میں کام کے سلسلے میں گیا تو واپسی پر آیا تو موٹر سائیکل وہان موجود نہیں تھا واضح رہے پنجگور میں ایک بار پھر چو ری ڈکیتی میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے روزانہ کی بنیاد پر شہری اپنے موٹر سائیکل و گاڑیوں سے محروم ہوجاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :