ملک میں نو صنعتی زونز قائم کئے جائیں گے،جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی نے صوبوں کے مختلف منصوبے سی پیک میں شامل کرنے پر اتفاق کیا ہے، سندھ کا کیٹی بندر منصوبہ، کراچی سرکولر ریلوے، کے پی کے کا پشاور ویلی سرکولر ریلوے، گلگت سے چترال اور چکدرہ تک شاہراہ کا منصوبہ،بلوچستان میں نوکنڈی سے پنجگور تک شاہراہ اور پٹ فیڈر کینال سے کوئٹہ کو پانی کی فراہمی کے منصوبے سی پیک کے تحت مکمل کئے جائیں گے
وفاقی وزیر پروفیسراحسن اقبال کی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کو جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے چھٹے اجلاس پر بریفنگ
پیر 16 جنوری 2017 22:06
(جاری ہے)
کمیٹی کو بتایا گیا کہ گوادر میں پانچ ملین گیلن یومیہ کا ریورس اوسموسس پلانٹ منصوبہ اور تین سو میگاواٹ پاور پلانٹ کا منصوبہ بھی سی پیک میں شامل ہو گیا ہے۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پانی کے ذخیرہ کی صلاحیت صرف 30 دن کیلئے ہے۔دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر خوراک کے تحفظ کیلئے ناگزیر ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے 48 ہزار ایکڑ اراضی حاصل کر لی ہے، زمین کے حصول پر 56 ارب روپے خرچ کئے گئے منصوبے کی لاگت تقریبا 16 ارب ڈالر ہے، اگر پنجاب اسپیڈ سے کام ہوا تو آٹھ سال میں منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ سی پیک پر ہمارے کوئی اعترا ضات نہیں۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.