شہید بینظیر بھٹو وومن سنٹرکا آفیشل ٹیلی فون نمبر تبدیل ہوگیا

پیر 16 جنوری 2017 22:11

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) شہید بینظیر بھٹو وومن سنٹرکا آفیشل ٹیلی فون نمبر تبدیل ہوگیا ہے۔ منیجر شہید بینظیر بھٹو وومن سنٹر کنول شہزادی کے مطابق، سنٹر کا فون نمبر تبدیل ہوکر 041-9330715 ہوگیا ہے ،لہٰذاآئندہ نئے فون نمبر پر رابطہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :