لاہور، باپ کی ہاتھوں قتل ہونی والی بچی کی لاش 16روز بعد گندی نالی سے بر آمد

پیر 16 جنوری 2017 22:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) نواں کوٹ کے علا قہ میں باپ کی ہاتھوں قتل ہونی والی بچی کی لاش 16روز بعد گندی نالی سی مل گئی جبکہ والدہ کی تلاش کی لئی ریسکیو آپریشن جاری ہی ۔

(جاری ہے)

پولیس کی مطابق نواں کوٹ کی علاقہ میں سابق خاوند نی بیوی زہرہ اور 9سالہ بیٹی آمنہ کو قتل کر کی نعشیں گندی نالی میں پھینک دی تھیں ۔ ریسکیو ٹیمیں دونوں لاشوں کو تلاش کی لئی مسلسل دو ہفتوں سی آپریشن کر رہی تھیں کہ گزشتہ روز سبزہ زار کی علاقہ سی 9سالہ بچی کی لاش مل گئی جسی مردہ خانی منتقل کر دیا گیا ہی جبکہ والدہ کی تلاش کی لئی تاحال آپریشن جاری ہی ۔

متعلقہ عنوان :