باپ کے ہاتھوں قتل بچی کی لاش 16روز بعد گندے نالے سے مل گئی
والدہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری، نواں کوٹ میں سابق خاوند نے بیوی زہرہ اور 9سالہ بیٹی آمنہ کو قتل کر کے نعشیں گندے نالے میں پھینک دی تھیں ‘ پولیس
پیر 16 جنوری 2017 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچی کی لاش 16روز بعد گندے نالے سے مل گئی جبکہ والدہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ میں سابق خاوند نے بیوی زہرہ اور 9سالہ بیٹی آمنہ کو قتل کر کے نعشیں گندے نالے میں پھینک دی تھیں ۔ ریسکیو ٹیمیں دونوں لاشوں کو تلاش کے لئے مسلسل دو ہفتوں سے آپریشن کر رہی تھیں کہ گزشتہ روز سبزہ زار کے علاقہ سے 9سالہ بچی کی لاش مل گئی جسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ والدہ کی تلاش کے لئے تاحال آپریشن جاری ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.