مصر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں 11 سیکورٹی اہلکار ہلاک

منگل 17 جنوری 2017 11:10

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 11 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو رات گئے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق شمالی صوبہ نیوویلی میں قاہرہ کے نواح میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، فائرنگ میں 8 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ دوسے واقعہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں 3 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :