سپریم کورٹ بار کے وکلا کے ساتھ ہوں، کیے گئے وعدے پورے کئے جائیں، وعدہ معاہدے کی طرح ہوتا ہے، حکومت کا اپنی زبان سے پیچھے ہٹنا کو ئی پہلی بار تو نہیں،ہرکسی کے ساتھ وعدہ کرکے حکومت مکر جاتی ہے،الیکشن کمیشن سے معافی نہیں مانگی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 11:31
(جاری ہے)
پانامہ کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی جانب سے سیاسی اور حکومتی رہنماؤں کو روکے جانے اور احتجاج کیے جانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وکلا کے ساتھ اظہار یکجہتی ۔
اس مو قع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وعدہ ایک معاہدے کی طرح ہوتا ہے،ہمارا دینی فرض ہے کہ معاہدے پر عمل کیا جانا چاہیے۔وکلا نے کہاکہ 6ارب روپے لینے کے باوجود این او سی نہیں دیا جارہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت کا اپنی زبان سے پیچھے ہٹنا کو ئی پہلی بار تو نہیں ۔ہرکسی کے ساتھ وعدہ کرکے حکومت مکر جاتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.