جمہوریت پر یقین رکھتی ہوں، نکول کڈ مین

منگل 17 جنوری 2017 12:23

جمہوریت پر یقین رکھتی ہوں، نکول کڈ مین
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) آسٹریلین نژاد ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈ مین جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

نکول جن کو گذشتہ سال کے امریکی صدارتی انتخابات پرریمارکس دینے کے بعد تنقید کا سامنا ہے نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں اور ہمیشہ سے یہ یقین ان کا ہے،انھوں نے کہا کہ اب ہمارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں اب ہمیں انکی حمایت کرنی ہیں کیونکہ اب ملک ان کے ہاتھوں میں ہے۔

متعلقہ عنوان :