اداکار آغا ماجد نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے

منگل 17 جنوری 2017 13:10

اداکار آغا ماجد نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) اداکار آغا ماجد نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے ۔ ذرائع کے مطابق آغا ماجد ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں پرفارم کر رہے تھے مگر بعض وجوہات کی وجہ سے انہوں نے وہ شو چھوڑ کر ایک دوسرے نجی ٹی وی چینل سے معاہدہ کر لیا اور اب باقاعدہ نجی ٹی وی چینل کے شو کا حصہ بن کر شو کو جوائن کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

آغا ماجد کویہ شو ہفتے میں تین روز نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :