خاران ، گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے دو افراد جاں بحق

منگل 17 جنوری 2017 15:26

خاران۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) خاران کے علاقے میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے دو افراد جاںبحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے ندی کالان میں سیلابی ریلے میں ایک گاڑی بہہ جانے سے دوا فراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں جاوید اور علی احمد شامل ہیں،دونوںلاشوں کومقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :