شمالی وزیرستان کے مہاجرین کی افغانستان سے واپسی شروع
ابتدائی طور پر غلام خان چیک پوسٹ سے 200 خاندان شمالی وزیرستان واپس لوٹے ہیں،حکام 2000 خاندانوں کو واپس لانے اور ان کی آباد کاری کا عمل 26 جنوری تک جاری رہے گا
منگل 17 جنوری 2017 16:14
(جاری ہے)
خیال رہے کہ 2014 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد 10 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے تھے۔
افغانستان جانے والے افراد کیلئے وہاں کی حکومت نے اقوام متحدہ کی ایجنسی کے تعاون سے صوبہ خوست میں کیمپ قائم کیا تھا۔کابل کا دعویٰ ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن کے باعث 200000 قبائلی افراد افغانستان آئے تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں افغانستان میں موجود شمالی وزیرستان کے مہاجرین کے عمائدین اور پولیٹیکل انتظامیہ کے حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ان مہاجرین کی واپسی کے معاملات کو آخری شکل دی گئی تھی۔افغانستان جانے والے مہاجرین میں دتہ خیل، لووارا منڈی، ماڈا خیل، ہمزوئی، پائی خیل، محمد خیل اور دیراپا خیل کے علاقوں کے مکین شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.