Live Updates

سندھ اسمبلی:رینجرزاختیارات میں توسیع کیلئےپی ٹی آئی کی قرارداد جمع

قرارداد پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نےجمع کرائی،رینجرزکےخصوصی اختیارات کو کراچی تک محدود نہ رکھاجائے۔قرارداد کامتن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 17 جنوری 2017 17:22

سندھ اسمبلی:رینجرزاختیارات میں توسیع کیلئےپی ٹی آئی کی قرارداد جمع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) :سندھ اسمبلی میں رینجرزاختیارات میں توسیع کیلئے تحریک انصاف نے قراردادجمع کروادی،قرارداد پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے رول 256 کے تحت سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ رینجرزکےخصوصی اختیارات کو کراچی تک محدود نہ رکھا جائے۔ رینجرز کو سندھ بھر کیلیے خصوصی اختیارات دیے جائے۔رینجرز کو خصوصی اختیارات 3 ماہ کے بجائے طویل مدت کیلیے دیےجائیں۔کراچی آپریشن میں رینجرزکی قربانیوں اورکاوشوں کی وجہ سے امن قائم ہوا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات