لاہور ہائی کورٹ،آئی جی پولیس کو توہین عدالت کے 2نوٹسز جاری

منگل 17 جنوری 2017 18:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) لاہورہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کودومختلف توہین عدالت کے نوٹس جاری کردئیے ہیں جن میں لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پولیس پنجاب سے 14اور16فروری کو جواب طلب کرلیا ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :