چودھری نثار علی خان کی اعلیٰ کارکردگی پر تنقید کرنے والے اپنے دور کی کارکردگی کا موازنہ کریں، چاند بی بی

منگل 17 جنوری 2017 19:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سے نومنتخب چیئرپرسن یوسی35 اور ویمن اسلام آ باد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی ممبر چاند بی بی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی اعلیٰ کارکردگی پر تنقید کرنے والے اپنے دور کی کارکردگی کا موازنہ کریں انہیں شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں چاند بی بی نے مزیدکہاکہ چودھری نثار علی خان ایک خوددار محب وطن اور فرض شناس وزیرداخلہ کا کردار اداکررہے ہیں، tmg/tam/zah/tmb 1715

متعلقہ عنوان :