ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی

منگل 17 جنوری 2017 19:28

ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کا ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ تھم گیا۔

(جاری ہے)

اسپینش لیگ لالیگا کے میچ میں سیویلا فٹ بال کلب نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ برتری حاصل کرنے کے باوجود میچ ہار گئی۔

متعلقہ عنوان :