سی این جی اسٹیشنز لوکل نہیں امپورٹڈ ایل این جی استعمال کرتے ہیں،بندش کی کوئی وجہ نہیں بنتی‘ غیاث عبد اللہ پراچہ
پیشگی ادائیگی کرکے ایل این جی خریدتے ہیں اس کے باوجود گیس نہیں دی جارہی،فوری بحال کی جائے‘ سی این جی ایسوسی ایشن
منگل 17 جنوری 2017 19:59
(جاری ہے)
ہم امپورٹڈ گیس کے صارف ہیںاس لئے ہم گیس سپلائی ترجیحی لسٹ میں نہیں آتے لیکن اس کے باوجود اگر حکومت کو گیس کی کمی کا سامنا ہے اور گھریلو سیکٹر کیلئے گیس کی شدید ضرورت ہے تو تمام سیکٹرز سے مساوی بنیادوں پر کوٹے کے مطابق گیس لے کر پوری کی جاسکتی ہے لیکن محض ایک سیکٹر کو بند کردینا زیادتی ہے۔
سب کو معلوم ہے کہ سی این جی سیکٹر کو پہلے لوکل گیس پر چلنے کی وجہ سے موسم سرما میں چار ماہ بندش برداشت کرنا پڑتی تھی لیکن اب امپورٹڈ گیس پر منتقل ہو جانے کے بعد پہلی بار سردیوں میں صارفین کا اعتماد بہت مشکل سے دوبارہ بحال ہونا شروع ہوا تھا لیکن اس قسم کے فیصلوں سے یہ ساری کوششیں ضائع ہو جائیں گی اور بہت نقصان ہو جائے گا۔ حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ لوگوں کے اعتماد اور ہمارے کاروبار کو بحال کرنے کیلئے بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.