پی سی بی نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت دل بے رحم سمجھ لیا
ملک میں کرکٹ پرموشن کے نام پر گزشتہ3 سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ اور انتظامی اخراجات کی مد میں 1ارب70کروڑ روپے خرچ کر ڈالے
منگل 17 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی دوروں پر 60کروڑ63لاکھ خرچ کئی گئے ، قومی ٹیم کے اندرون ملک اور نیو ٹرل مقامات پر سیریز پر 1ارب 76کروڑخرچ کئے گئے جبکہ تین سالوں میں کرکٹ ٹورنامنٹس پر 2ارب32کروڑخرچ ہوئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتظامی اخراجات کی مد میں 1ارب70کروڑ روپے خرچ کئے گئے ، دستاویز کے مطابق سال 2016ء میں پی سی بی کو ٹورز ، اسپانسر شپ اور سرمایہ کاری پر منافع پر 4ارب 12کروڑ ، 78لاکھ روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی۔سال 2016ء میں کرکٹ پرموشن کے نام پر 40کروڑ روپے کے اخراجات کئے گئے ، پی سی بی کے انتظامی اخراجات پر71کروڑ27لاکھ روپے خرچ ہوئے۔سال 2016میں کرکٹ ٹورنامنٹس پر 1ارب34کروڑ خرچ کئے جو سال2015ء میں 47کروڑ64لاکھ روپے تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ پرموشنل اخراجات کی مد میں گزشتہ تین سالوں کے دوران حیران کن طور پر ایک ارب 8کروڑ سے زائد کے اخراجات کئے جس میں سال 2016ء میں 39کروڑ94لاکھ ، سال2015ء میں 38کروڑ56لاکھ ، سال2014ء میں 29کروڑ50لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات ظاہر کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.