کرسچن کمیونٹی کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا،میئر لاہور
منگل 17 جنوری 2017 21:25
(جاری ہے)
مزید برآں پی پی 140 سے منتخب ہونے والے چیئر مینز اور وائس چیئر مینز نے بھی مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے بارے میںدرپیش مسائل کے بارے میں مئیر لاہور کو آگاہ کیا۔علاوہ ازیں لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت مئیر لاہور ٹائون ہال میں ہوا۔ اجلاس میں سی او لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ حیدر نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں لاہور شہر میں میٹرو بس کو مختلف روٹس پر چلانے کے معاملات کا جائزہ لیا۔کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا کہ لاہور میں چلائی جانے والی میٹرو بسوں کے لئے سیکیورٹی کا مناسب انتظامات کیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.