نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کی جی الیون مر کز کے نو منتخب تا جر یو نین کے عہدے داران کو مبارکباد

منگل 17 جنوری 2017 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور آل پاکستان تا جر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے جی الیون مر کز کی نو منتخب تا جر یو نین کے صدر چو ہدری وقاص گجر اور سیکرٹری جنرل احمد کامران کامل اور دیگر عہدے داران سے ملاقات کی اور انھیں جی الیون مرکز کے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے میاں محمد اسلم نے کہا اُمید نو منتخب تا جر یو نین اسلام آباد کے تاجروں کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح بہبود کے لیے اپنا بھر پو ر کردار ادا کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :