کوئٹہ ، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی

منگل 17 جنوری 2017 22:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) خاران کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئیں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاران میں چیف چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی نے روڈ کراس کرنے والی خاتون مسماة زرینہ بی بی کو ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا خاران انتظامیہ نے ڈرائیور ممتاز کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :