اسلامی وکرپشن فری پاکستان ہی خوشحال،پُرامن ومستحکم پاکستان کی ضمانت ہے، امیر العظیم
پانامہ کیس وزیراعظم اور ان کے خاندان کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا ،حکومتی بیانات میں تضادات نے ان کے جھوٹ کا پول کھول دیا، مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی
منگل 17 جنوری 2017 22:15
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، وزیرعلی جمالی، ریاض صدیقی ودیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا نے سیاسی بونوں اور کرپٹ چہروں کو عوام کے سامنے بے نقاب کردیا ہے، دنیا کی عدالت میں تو وہ جھوٹ بول کر جان چھڑاسکتے ہیں مگر اللہ کی عدالت سے ہرگز نہیں بچ سکتے۔
امیر العظیم نے کہا امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے جس کی رہائی کیلئے حکمرانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تھا مگر چارسال گذرجانے کے باوجود اس سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی،مہنگائی،بدامنی اور توانائی بحران کی طرح ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا دعویٰ بھی حکمرانوں کا جھوٹا نکلا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.