چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی کی زیر صدا ر ت سندھ اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اہم اجلا س
آپ ہما ر ے بلا نے پر اجلا سو ں میں نہیں آرہے، منتخب نما ئندگا ن کی کا ل بھی وصول نہیں کر تے ،اپنا رویہ بہتر کریں، میر ہزار بجارانی کی ایم ڈی سوئی گیس سے گفتگو سردیوں میں گیس کی طلب اور کمرشل علاقوں میں گیس چوری ، ناجائز گیس کنکشن ، گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی کی اصل وجوہات ہیں، ایم ڈی ایس ایس جی سی
منگل 17 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
اپنا رویہ بہتر کریں اور فنڈز لیز ہو نے کے با وجو د ہما ر ے دیہا تو ں میں گیس کیوں نہیں پہنچ رہی ۔
ایم ڈی ایس ایس جی سی نے بتایا کہ سردیوں میں بڑھتی ہوئی گیس کی طلب اور کمرشل علاقوں میں گیس چوری ، ناجائز گیس کنکشن ، گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی کی اصل وجوہات ہیں۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی غلا م قا در چانڈیو نے اگلے اجلا س میں گیس چو ر ی کر نے والے کا ر خا نو ں کے نا م اور ثبو ت دینے کا کہا ۔ایم ڈی ایس ایس جی سی نے بتا یا کہ سندھ کے دیہا تو ں میں گیس پہنچا نے والی اسکیمز جا ر ی سا ل کے اختتا م سے پہلے والی مکمل ہو جا ئینگے ۔اسٹینڈنگ کمیٹی نے محکمہ تعلیم کی پیش کی گئی رپو ر ٹ مسترد کر دی ۔ہم آپکی کا ر کر دگی سے مطمئن نہیں آپ کا پیپر ورک بہت اچھا ہے مگر فیلڈ میں تو کچھ نظر نہیں آرہا ہما ر ے بچے ٹو ٹے پھو ٹے اسکو لو ں میں پڑ ھ رہے ہیں ،اسکو لو ں میں فر نیچر تک مو جو د نہیں بچے سر د یو ں میں بھی زمین پر بیٹھ کر پڑ ھ رہے ہیں ہر سال اربو ں رو پے کا بجٹ ہوا میں اُڑ جا تا ہے ۔میر ہزا ر خا ن بجا ر انی کی ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم ریحا ن بلو چ کو سر زنش کر تے ہو ئے کہا کہ آپ اپنا قبلہ درست کریں آئندہ کو تا ہی بر داشت نہیں ہو گی ۔صوبا ئی وزیر تر قی اور منصوبہ بندی نے سیکریٹری کا لجز کو ہا ئز سیکنڈر ی اسکو ل کر م پو ر کو کالج کا در جہ دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ نئے کیڈٹ کا لج بنا نے سے بہتر ہے پہلے سے جا ر ی اسکیمو ں پر تو جہ دے کرحالت بہتر کی جا ئے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.