سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت، پرتپاک استقبال
میں پاکستان میں دہشت گردی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی، دنیا کو متحد ہو کر اس کینسر کا خاتمہ کرنا ہوگا، دہشت گرد ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال بہت چالاکی سے کرکے اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
محمد علی منگل 17 جنوری 2017 21:12
ڈیووس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) سابق آرمی چیف راحیل شریف نے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ راحیل شریف اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر راحیل کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اجلاس میں ٹیرر ازم ان ڈیجیٹل ایج کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے راحیل شریف کا کہنا تھا کہ 2016 میں پاکستان میں دہشت گردی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ اے پی ایس حملے کے بعد پوری قوم دہشتگردوں کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔ ایک ماہ میں 150 دہشتگرد حملوں کے بجائے ایک حملہ رہ گیا ہے۔ ہم ہر صورت انسانی حقوق اور فوجی آپریشن میں توازن رکھنےکی کوشش کرتےہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.