سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی سندھ مدرستہ الاسلام کے وائس چانسلر کی ڈیپوٹیشن کیس کی سماعت ملتوی

منگل 17 جنوری 2017 23:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی سندھ مدرستہ الاسلام کے وائس چانسلر کی ڈیپوٹیشن کیس کی سماعت کی گئی۔سماعت کے دوران درخواست میں موقف دیا کہ محمدعلی شیخ تاحال سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات تھے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کیاحکامات پرانہیں اپنیپرانے اداریمہران یونیورسٹی جانا تھا۔گورنرسندھ نیدرخواست پرایڈووکیٹ جنرل سندھ سے مشورہ مانگا تھا۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ نیوی سی کی تعیناتی کوسپریم کورٹ کیاحکامات کے خلاف ورزی قراردیا،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے اپنے جواب کی کاپیاں گورنراوروزیراعلیٰ کوارسال کی تھیں،معاملے پر تاحال کوئی اقدام نہیں اٴْٹھایا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :