ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

منگل 17 جنوری 2017 23:09

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق درختوںکی کٹائی جمپروں کی تبدیلی ،پولوں کی تنصیب ا وردوسرے ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں23جنوری کو132کے وی شاہین آباد گرڈاسٹیشن کے ہسپتال روڈ ،17,24جنوری کو سول لائن،18,25جنوری کو سیشن کورٹ،ڈی سی روڈ، کالونی، اسی طرح 19,26جنوری کو 132کے وی پسرور روڈ گرڈاسٹیشن کے وحدت کالونی، پاپولر نرسری،23 جنوری کو نیو سیٹلائیٹ ٹائون،ڈی این روڈ، ٹی ایم خان،چک نظام، فیروز والا روڈ ،مجاہد پورہ، جنڈیالہ باغ والا،ایسے ہی 17,24جنوری کو 132کے وی شیرانوالہ باغ گرڈ اسٹیشن کے مہر نور والا، گلہ تھری سٹار والا،23جنوری کو عمر فاروق روڈ،18,25جنوری کو بکر منڈی،انڈسٹریل ایسٹ،باجوہ روڈ،میاں سانسی روڈ ،بختے والا،19,26جنوری کو شیرانوالہ باغ،اسی طرح 18,25جنوری کو 132کے وی ٹھہراسانسی گرڈاسٹیشن کے کچا ایمن آباد روڈ،جی ٹی آر نمبر 1،مجاہد پورہ،فیروز والا روڈ،جی ٹی نمبر 2،انڈسٹریل ایسٹ،23جنوری کو بخاری کالونی،صنعت روڈ،باجوہ نمبر ۲24جنوری کو جامعہ محمدیہ،گلہ کوثر فین والا،کینال روڈ،مدنی روڈ فیڈروں پر صبح 09 بجے سے 02بجے،31,30,27,26,25,24,19,18جنوری کو132کے وی پسرور روڈ،ٹھہراسانسی،لاہور روڈ،شیرانوالہ باغ گرڈاسٹیشنزکے گیارہ کے وی کینال روڈ،مدنی روڈ،کشمیر روڈ،کالونی،جامعہ محمدیہ ،گلہ کوثر فین،باجوہ روڈ نمبر 2،صنعت روڈ،سیٹزن،بیہاری کالونی،فرنس،شیخوپورہ روڈ،مجاہد پورہ،فیروز والا کوکا کولہ،فیصل کالونی،کولہو والا،انڈسٹریل نمبر 4،مختار کالونی،کھیالی نمبر 2 ،23,18جنوری کو 132کے وی کالج روڈ گرڈاسٹیشن کے لاہور روڈ،حافظ آباد روڈ،بلال روڈ،19جنوری کو 132کے وی کھیالی گرڈاسٹیشن کے اعوان چوک،داتا گنج بخش،30,24جنوری کو 132کے وی حافظ آباد روڈ گرڈ اسٹیشن کے مدنی،دربار قادریہ،؛نوشہرہ روڈ،محمد نگر فیڈروں پر صبح 09بجے سے 03بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :