وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی
منگل 17 جنوری 2017 23:10
(جاری ہے)
ایڈوکیٹ شاہد حامد کی ذریعے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات دہرا رہے ہیں ،ْ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات مسترد کرچکی ہے، اعترافی بیان سے پہلے اور بعد میں بھی حراست میں تھا، 1997 میں لاہور ہائی کورٹ بھی ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد کرچکی ہے ،ْ2013 اور 2014 میں بھی ہائی کورٹس ان الزامات کو مسترد کرچکی ہے لہذٰا اعلیٰ عدلیہ عمران خان کے خلاف کارروائی کرے۔
واضح رہے کہ عمران خان پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسحاق ڈار کے اس بیان حلفی کا حوالہ دیتے ہیں جس میں انہوں نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ اعترافی بیان دباؤ میں دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.