جعفرآباد : بجلی کا کرنٹ لگنے اور ٹرک کی ٹکرسے دو افراد جاں بحق

منگل 17 جنوری 2017 23:33

جعفرآباد۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ یا ر شہر کا رہائشی چالیس سالہ عبدالوہاب بجلی کا کرنٹ لگنے کے سبب جاں بحق ہو گیا۔دریں اثناء صدر پولیس اوستہ محمد کے مطابق گوٹھ لکھمیر پندرانی کے قریب تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے غلام حسین فوت ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :