نئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبد القیوم خان نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل لیا

منگل 17 جنوری 2017 23:33

سیالکوٹ ۔17 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) نئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبد القیوم خان نے اپنے عہد ے کا چا رج گز شتہ روز سنبھا ل لیا ،اس موقع سینئر سول جج شفیق عباس کلیا نے گلد ستہ پیش کیا،ایڈ یشنل ججزاور نگ زیب،خان محمود،سید ناصر علی بخا ری،فر حان مد ثر،محمد ندیم انصا ری،سینئر سول جج شفیق عباس کلیا،سپر نٹند نٹ سیشن کورٹ رانا خلیل احمد بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

عبد القیوم خان اس پہلے سیشن جج سپیشل بینکنگ کورٹ لاہور کے طور پر فر ائض سرانجا م دے رہے تھے ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصو ر علی شاہ نے سابق سیشن جج محمد یوسف اوجلہ کوسیشن جج جہلم تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :