موجودہ صورتحال میں پاکستان سٹیل مل کو خریدنے کیلئے کوئی تیار نہیں اسے تین سال کیلئے لیز پر دیں گے اور کابینہ کی منظوری کے بعد مارکیٹنگ کی جائے گی اس سے ملازمین کو بھی فائدہ ہوگا اور سٹیل مل کا خسارہ بھی ختم ہوگا
وزیر مملکت برائے نجکاری امور محمد زبیر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 23:38
(جاری ہے)
منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں کہتی ہیں کہ پی آئی اے کو بھی حکومت چلائے ،آج بھی حکومت پی آئی اے کا خسارہ برداشت کر رہی ہے ،اپوزیشن برائے اپوزیشن نہ کی جائے بلکہ اداروں کی بہتری کے لئے کوئی تجویز دے تو اس پر مل کر غور کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان سٹیل مل کو خریدنے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے، پاکستان سٹیل کو تین سال کیلئے لیز پر دیں گے اور کابینہ کمیٹی جلد فیصلے کی منظوری دے گی ۔کابینہ کی منظوری کے بعد مارکیٹنگ کی جائے گی،ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان سٹیل کے ملازمین کو بھی فائدہ پہنچے اور مل کا خسارہ بھی ختم ہو جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.