توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کو نوٹس جاری
منگل 17 جنوری 2017 23:39
(جاری ہے)
درخواست گزار روبینہ آصف نے درخواست میں موقف اختیار اپنایا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ نے ڈیفنس فیزVمیں 30 سال کی لیز پر پلازہ دینے کا معاہدہ کیا لیکن ابھی تک پلازہ میرے نام ٹرانسفر نہیں کیا گیا۔
اس سلسلہ میں ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیااور فاضل عدالت نے درخواست پر چیئرمین متروکہ موقف املاک بورڈ کو درخواست پر فیصلہ کرنے کاحکم دیا ۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ فاضل عدالت نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو فروری تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.