بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو اسلحہ کیس میں بری کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 جنوری 2017 11:24

بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو اسلحہ کیس میں بری کر دیا گیا

جودھ پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 جنوری 2017ء) : بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو اسلحہ کیس سے بری کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سلمان خان کو اسلحہ کیس سے بری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت نے اسلحہ کیس سے بری کیا ۔ سلمان خان پر جودھ پور میں 1998ء میں اسلحہ کیس درج کیا گیا تھا۔ سلمان خان کے خلاف شکار میں غیر قانونی اسلحہ کے استعمال کا الزام عائد تھا جس سے اب انہیں بری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :